کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ)کوئٹہ سمیت بلوچستان میں رات بارہ بجے سے صبح پانچ بجے تک سوئی گیس کی لوڈ مینجمنٹ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی،اسپتال میں داخل مریض رات کے اوقات میں گیس کی لوڈ مینجمنٹ سے سردی سے بے حال ہونے لگے۔تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی نے بلوچستان میں سردی کے …