غیر قانونی تعمیرات پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا بڑا ایکشن

کراچی: غیر قانونی تعمیرات پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے ایکشن لیتے ہوئے ضلع جنوبی میں تعینات 60 سے زائد افسران کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق ایس بی سی اے کی ویجیلنس رپورٹ پر انکوائری کا آغاز کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، بلڈنگ انسپکٹرز کو نوٹس جاری کر دیے گئے۔ […]