کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)پی ایم اے کوئٹہ محکمہ صحت بلوچستان کی جانب سے کوئٹہ میں ادارہ امراضِ معدہ، جگر و آنت کی نئی تعمیر شدہ عمارت کو توڑ پھوڑ کر دوبارہ مرمت کے بعد، بغیر کسی جامع پالیسی، باقاعدہ سروس اسٹرکچر، واضح طریقہ کار، تربیت یافتہ عملے اور بنیادی سہولیات کے، ٹراما سینٹر کے طور پر …