جکارتہ (30 دسمبر 2025): انڈونیشیا نے شہریت دینے کیلیے گلوبل سٹیزن شپ آف انڈونیشیا پروگرام کا آغاز کرتے ہوئے درخواستیں وصول کرنا شروع کر دی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پروگرام کے تحت سابق شہریوں کو ملک میں لامحدود قیام کا اجازت نامہ فراہم کیا جائے گا۔ انڈونیشیا دوہری شہریت کو تسلیم نہیں کرتا […]