کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ) کمشنر کوئٹہ ڈویژن کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر کرخسہ ریکرییشنل ایریا ہزار گنجی چلتن نیشنل پارک کی ممکنہ بندش سے متعلق سفارشات پر ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی، ایس ایس پی آپریشن کیپٹن (ر) آصف خان،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر آغا …