اپنی اور پاکستان کے متنازع کرکٹر عماد وسیم کی شادی ٹوٹنے میں تیسرے فریق کے ملوث ہونے کے ثبوت سے متعلق ثانیہ اشفاق کا اہم بیان سامنے آگیا۔ عماد وسیم اپنی نجی زندگی کے حوالے سے اکثر خبروں میں رہتے ہیں، اب ان کے اور اہلیہ ثانیہ اشفاق کی علیحدگی کے بعد وہ ایک بار […]