کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ )بارش برسانے والا طاقتور مغربی موسمی سسٹم بلوچستان میں داخل ہو گیا ہے جس کے زیرِ اثر گوادر، جیونی، تربت، تمپ، مند، دشت، بیلا، قلات، سنجاوی اور دیگر علاقوں میں بارش اور بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے میں موسمِ …