شیطان نے آج بھی ظلموں کے لئے ان کے اعمال اچھے بنائے ہوئے ہیں

شیطان نے آج بھی ظالموں کے لئے ان کے کرتوت/ اعمال اچھے بنائے ہوئے ہیں اور یہی بات اللّٰہ نے سورہ 16 کی آیت نمبر 63 میں بتائی ھے کہ ظالم لوگ سدھر جائیں ورنہ ان کا انجام بہت برا ہوگا پھر کوئی یہ نہ کہے کہ ہمیں خبر نہ تھی ہمیں بتایا نہیں گیا تھا سورہ 16 آیت نمبر 63 کا مفہوم اردو زبان میں ۔ عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد انسانیت زندہ باد ،انسانی حقوق زندہ باد انسانیت کے دشمن ، پاکستان کے دشمن مردہ باد