کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ )بلوچستان میں دل کے امراض میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں گزشتہ تین برسوں کے دوران مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، تاہم سال 2025 کے دوران کارڈیک کیسز کی شرح گزشتہ دو سالوں سے بھی تجاوز کر گئی۔کوئٹہ میں قائم شیخ محمد بن زید النہیان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں گزشتہ …