پاکستانی شہریوں ارمان اللہ اور مختار گل کی میتیں ایران سے وطن واپس بھیج دی گئیں، شہری اسمگلروں کے نرغے میں آکر جاں بحق ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق ایران میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستانی شہریوں ارمان اللہ اور مختار گل کی میتیں ایران سے وطن واپس روانہ […]