کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ)حکومتِ بلوچستان نے صوبے میں تعلیمی سرگرمیوں کے تسلسل اور عوامی مفاد کے پیشِ نظر ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے تعلیمی خدمات کو ضروری خدمات قرار دے دیا ہے۔ اس ضمن میں محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن نمبر SO(عدالتی) 1-12/2025-Edn:/1028-37 کے مطابق، بلوچستان اسنشل ایجوکیشن سروسز ایکٹ، 2019 …