جعلی نمبر پلیٹ لگی بائیک کو جرمانہ، ای چالان گھر بیٹھے اصل مالک کو موصول

کراچی (31 دسمبر 2025): شہر قائد میں بھاری ای چالان سے بچنے کیلیے جعلی نمبر پلیٹ کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ 27 دسمبر 2025 کو گورنر ہاؤس کے قریب ہیلمٹ نہ پہننے پر شہری طلحہ احمد کو ای چالان موصول ہوا جبکہ ان کی موٹرسائیکل گھر کی پارکنگ میں کھڑی تھی۔ متاثرہ شہری طلحہ […]