نیوایئرنائٹ پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کو پکڑنے کےلیے بڑا فیصلہ کرلیا گیا

کراچی: ڈسٹرکٹ سینٹرل میں نیوایئرنائٹ پر ہوائی فائرنگ کے حوالے سے سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ نیوایئرنائٹ پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کا بھرپور انداز میں سراغ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، نیوایئر پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کی نشاندہی کی جائے گی، گرفتاری کیلئے ڈرون کیمروں سے نگرانی شروع ہوگی۔ […]