کیچ میں اغواء برائے تاوان کی وارداتیں تشویشناک، ترقیاتی منصوبے بھی نشانہ بن رہے ہیں: ڈاکٹر مالک بلوچ

تربت(ڈیلی قدرت کوئٹہ)نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ضلع کیچ میں اغوا برائے تاوان کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال انتہائی تشویشناک ہو چکی ہے اور ذمہ دار افراد و کاروباری شخصیات کے بچوں کو نشانہ بنایا جا رہا …