پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار جاوید شیخ نوعمری میں اداکار بننے کےلیے گھر سے بھاگے تھے مگر ٹرین چلنے سے پہلے انھیں والد نے ڈھونڈ لیا۔ بالی ووڈ اور لالی ووڈ سمیت پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری میں کئی یادگار کردار ادا کرنے والے ورسٹائل اداکار جاوید شیخ نے اپنے اداکار بننے کی داستان سناتے […]