حسن ایوب کی سہیل وڑائچ کے بیان کی تردید

https://twitter.com/x/status/2006030177135206781 اسٹیبلشمنٹ کے کسی نئے “ونڈر بوائے” یا نام نہاد ٹیکنوکریٹ سیٹ اپ کی کہانیاں محض جھوٹ، افواہ اور مضحکہ خیز پروپیگنڈا ہیں۔ جب بھی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ داخلی و خارجی محاذ پر ہم آہنگی سے آگے بڑھتی ہیں، تو کچھ تجزیہ کار بغیر کسی ثبوت کے کنفیوژن پھیلانے نکل پڑتے ہیں۔ مقصد صرف ریٹنگز، ویوز اور شہ سرخیاں ہیں، نہ کہ حقائق۔ عوام اب ان چہروں اور ہتھکنڈوں کو پہچان چکی ہے۔ ریاستی فیصلے افواہوں پر نہیں بلکہ آئین، قانون اور قومی مفاد پر ہوتے ہیں اور انشاءاللّٰہ یہی روش برقرار... Read more