ترقی کا راستہ نہیں روکا جاسکتا: دہشتگرد عناصر کو کچھ حاصل نہیں ہوگا، مینا مجید بلوچ

کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ )بلوچستان کے صوبائی مشیر برائے اسپورٹس و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ نے اپنے آبائی علاقے مند میں گزشتہ روز دہشتگرد گروہوں کی جانب سے موبائل فون ٹاورز کو نذر آتش کرنے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔اپنے مذمتی بیان میں مینا مجید بلوچ نے کہا کہ یہ بزدلانہ …