اسلام آباد( اے بی این نیوز) کوآرڈینیٹر وزیراعظم اختیار ولی خان نے کہا کہ اگر یہ سٹنٹ بازی نہ مارتے کوصورت حال کچھ اور ہونی تھی آج اس دورے کاکہیں نام بھی نہ ہوتا تو ہم نےطے کیا تھا کہ جیسے ہی یہ پنجاب میں داخل ہونگے ان کوپروٹوکول دیں گے، سرکاری حصار میں لاہور تک […]