فیض حمید کے ٹرائل کے دوران جو ہوشربا معلومات مجھے ملی ہے، وہ یہ ہے کہ 9 مئی کو آرمی چیف ملک میں نہیں تھے، اور جنرل ساحر شمشاد سیکنڈ ان کمانڈ تھے۔ جنرل فیض حمید پر الزام ہے کہ انہوں نے ساحر شمشاد کو اکسایا کہ وہ ٹیک اوور کر لیں۔ شیر افضل مروت https://twitter.com/x/status/2006065682253754635