اسلام آباد (قدرت روزنامہ)2025 کا سورج غروب ہونے میں ایک دن باقی ہے، یہ سال دیگر شعبوں کی شخصیات کی طرح فنکاروں کی زندگیوں میں بھی خوشیاں لے کر آیا۔ ایک زمانہ وہ بھی تھا جب فنکاروں کی شادیوں میں ساتھی فنکار اور صحافی بڑی تعداد میں شریک ہوتے تھے لیکن اب وہ دور نہیں …