ڈان نیوز کی فی میل رپورٹر رخسانہ خان کو جبری طور پر استعفیٰ لے لیا گیا!

مالی بحران شدت اختیار کر گیا، ڈان نیوز اسلام آباد کی اکلوتی فی میل رپورٹر رخسانہ خان، جو ڈھائی سال سے 40 ہزار تنخواہ پر کام کر رہی تھیں، ان سے بھی جبری طور پر استعفیٰ لے لیا گیا! https://twitter.com/x/status/2005917413112746269 ​