بس ایک جواب کا سوال ہے بابا: خالد مسعود خان

اس ملک میں ویسے تو ہر کام پر ہی اعتراض ہوتا ہے لیکن جہاں معاملہ پیسوں کا آن پڑے وہاں تو ایسی دھما چوکڑی مچتی ہے کہ اللہ کی پناہ۔ تاہم تاریخ یہ بھی بتاتی ہے کہ اس ملک میں پیسے سے متعلق جتنے کام بھی ہوتے ہیں وہ ہیر پھیر اور گڑ بڑ گھوٹالے سے بھرپور ہوتے ہیں۔ نجکاری ایک ایسا موضوع ہے کہ دو طرفہ طور پر اس کے فوائد اور نقصانات پر لمبی گفتگو ہو سکتی ہے۔ ہر فریق اس سلسلے میں ایسے ایسے نادر دلائل دے گا کہ بندہ پہلے حیران ہوگا اور پھر پریشان ہو جائے گا۔ نجکاری کا تازہ ترین واقعہ پی آئی اے... ​ Read more