مریم نواز خیبرپختونخوا میں جلسہ کریں گی: جاوید چوہدری

"میری اطلاع ہے کہ مریم نواز خیبرپختونخوا کا دورہ کریں گی اورہوسکتا ہے کہ وہ ہزارہ میں ایک جلسہ بھی کریں ۔ میرے خیال سے جو سلوک انہوں نے سہیل آفریدی کیساتھ کیا ہے ، مریم نواز کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کریں گے۔ جو سہیل آفریدی کے ساتھ ہوا ہے، مریم نواز صاحبہ نے اچھی روایت قائم نہیں کی۔ سہیل آفریدی جب پنجاب آئے ہیں تو ان کا بڑا کھلا دل کرکے استقبال کرنا چاہئے تھا۔ جو بدمزدگی سہیل آفریدی کے ساتھ رکھی گئی اسکی پنجاب میں روایت نہیں "۔ جاوید چوہدری https://twitter.com/x/status/2005811230749897030 ​