مذاکرات شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہوگئے ہیں ، محمد مالک

لگتا ہے مذاکرات شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہوگئے ہیں کیونکہ خبر یہ ہے کہ اگر مذاکرات ہوتے بھی ہیں تو حکومت کو 2 چیزیں واضح کردی گئی ہیں کہ جب تک 2 چیزوں(شرائط) پر حامی نہیں ہوگی تب تک یہ معاملہ آگے نہیں چلے گا۔ پہلی شرط:فوج کی قیادت پر جو نام لیکر تنقید ہو رہی ہے، وہ ختم ہونی چاہیئے۔ اسمیں پی ٹی آئی آفیشل کے اکاونٹ اور عمران خان کے ٹویٹس کی بات ہو رہی ہے اور 13 ایسے اکاونٹس ہیں جو ٹاپ پارٹی کے ساتھ منسلک ہیں۔ دوسری شرط: پی ٹی آئی کو افغان پالیسی پر واضح سپورٹ دینی ہوگی: محمد مالک... ​ Read more