کراچی (31 دسمبر 2025): کراچی اور سکھر میں مختلف علاقوں میں تیز بارش ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز اور کہیں ہلکی بارش ہوئی ہے، بارش شروع ہوتے ہی کراچی اور سکھر میں بجلی کی بندش سے بیش تر علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔ کراچی کے علاقوں سائٹ […]