ڈھاکا،خالدہ ضیاء کی تدفین آج ،اسپیکر قومی اسمبلی شریک ہونگے

اسلام آباد(اوصاف نیوز)بنگلادیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیا کو آج ڈھاکا میں سپرد خاک کیا جائے گا، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نماز جنازہ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ خالدہ ضیا کے انتقال کے بعد بنگلہ دیش میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے، ان کی نماز جنازہ ڈھاکا میں پارلیمنٹ […]