اسلام آباد(اوصاف نیوز)بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد مطلع ابرآلود رہے گا۔ تاہم بلوچستان، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان،کشمیر، اسلام آباد اور خطہ پوٹھوہار میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفبار ی کی توقع ۔ شمال مشرقی/جنوبی پنجاب کے اضلاع میں درمیانی سے شدید […]