کراچی( ثاقب صغیر )سال 2025میں ملک بھر میں دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں تشدد کی شدت اور ہلاکتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ کئی اہم اشاریئے گزشتہ کئی برسوں کی بلند ترین سطحوں پر پہنچ گئے۔ اسلام آباد میں قائم پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلیکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز کی رپورٹ کے مطابق 2025 نہ صرف مجموعی طور پر جنگی ہلاکتوں میں بڑے اضافے کا سال ثابت ہوا بلکہ 2015کے بعد عسکریت پسندوں کے لیے سب سے زیادہ جان لیوا سال، 2011کے بعد سیکیورٹی فورسز کے لیے سب سے مہلک سال اور 2015کے بعد عام... Read more