اکبر باجوہ: بیرسٹر گوہر کا یہ کہنا کہ ملاقاتوں پر پابندی اپنوں کی وجہ سے لگی ہے تو مجھے لگتا ہے کہ انکا اشارہ پی ٹی آئی کہ سوشل میڈیا کی طرف ہے کہ اس طرح کی پوسٹیں نہ کرتے تو ملاقاتیں ہوتی رہتیں۔۔ حبیب اکرم: بھٹو کی پھانسی کے مقدمے کے دوران بہت سے لوگ کہتے تھے کہ یحییٰ بختیار صحیح مقدمہ نہیں لڑ رہا۔ انگریزوں کے دور میں بہادرشاہ ظفر یہ ثابت کر رہے تھے کہ میں باغی نہیں ہوں یعنی ایک بادشاہ یہ ثابت کر رہے تھے کہ وہ باغی نہیں https://twitter.com/x/status/2006069153510392013 اکبر باجوہ: ہوسکتا ہے ہم سعودیہ... Read more