رجیم چینج کا جو مقصد تھا وہ پورا نہیں ہوا: شہزاد چوہدری

ٹی وی چینلز پر دو ٹوک انداز میں تسلیم کیا جا رہا ہے کہ رجیم چینج کا جو واحد مقصد بتایا گیا تھا کہ معیشت کو بہتر کرنا ہے وہ پورا ہی نہیں ہوا لیکن باوجود اس کے کہ یہ حکومت جو عوام کی زندگیوں میں آسانیاں لانے کے بجائے تباہی لائی ہے ،پھر بھی اس حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ،اب سوال یہ ہے کہ اگر تو واقعی معیشت کی بہتری کے لیے رجیم چینج کیا گیا ہوتا تو اس حکومت کو ایک دن بھی مسلط نہ رکھا جاتا لیکن مقاصد کچھ اور تھے اور وہ مقاصد آج بھی برقرار ہیں ،رجیم چینج کا مقصد پاکستان یا پاکستان کے عوام کی... ​ Read more