افریقی ملک گِنی میں فوجی حکومت کا خاتمہ، نئے صدر کا انتخاب

گنی (اوصاف نیوز)افریقی ملک گنی میں فوجی حکومت کا خاتمہ ہوگیا۔ فوجی بغاوت کی قیادت کرنے والے ماماڈی ڈومبویا صدارتی انتخاب جیت کر ملک کے صدر منتخب ہوگئے۔ غیر سرکاری نتائج کے مطابق انہوں نے 86.72 فیصد ووٹ حاصل کیے۔گنی میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق، فوجی حکومت کا تختہ […]