سڈنی: سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیمین مارٹن کو تشویشناک حالت کے باعث برسبین کے اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے، سابق آسٹریلوی کرکٹر کوما میں چلے گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیمین مارٹن2003 کا ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کا حصہ تھے، انہیں گردن توڑ بخار کا بتایا گیا ہے، […]