اسلام آباد(اوصاف نیوز) سوزوکی سوئفٹ پاکستان میں ٹاپ درجے کی ہیچ بیکس میں شمار ہوتی ہے۔ اس کے بیس ماڈل کی قیمت تقریباً 44.6 لاکھ روپے ہے۔ موجودہ جنریشن جدید ڈیزائن، بہتر فیول ایوریج اور طاقتور انجن کا بہترین امتزاج پیش کرتی ہے۔ سوزوکی سوئفٹ GL سب سے سستا ویرینٹ ہے، جس کی قیمت 44,60,160 […]