جیل میں پڑے یا مظلوم سیاستدان کیلئے کب کوئی نکلا ہے: محمدعلی درانی

"جیل میں پڑے یا کسی مظلوم سیاستدان کیلئے کون نکلا ہے؟نوازشریف جب واپس آرہے تھے تو صحافی گیس کے گولے کھارہے تھے، بندہ کوئی نہیں تھا، بھٹو کی شہادت کے بعد کوئی نہیں نکلا، یہ ہماری قوم کی Characteristic سوچ ہے"، "نواز شریف کو اچھی طرح پتہ ہے کہ اس وقت ان کی پاپولیرٹی کا کیا لیول ہے، انہیں اپنے حلقے کے رزلٹ کا بھی پتہ ہے۔ ان کے ڈپریشن کی جائز وجہ ہے"- محمد علی درانی مجھےاس وقت سب سےمظلوم سیاسی قد کاٹھ نوازشریف کالگتاہے، ان کی سیاست بھی نہیں ہے اور وہ کہیں نظرنہیں آتے، کچھ لوگ... ​ Read more