گلوکارہ بیونسے ارب پتیوں کی فہرست میں شامل ہونے والی پانچویں موسیقار بن گئیں ... امیر ترین موسیقاروں کی فہرست میں بروس اسپرنگزٹین، ریحانہ، ٹیلر سوئفٹ اور جے زیڈ شامل ہیں