پاکستان شپنگ کارپوریشن کا انتظام این ایل سی کوسونپنے کا فیصلہ

شپنگ کارپوریشن کے 30فیصد حصص کی مارکیٹ ویلیو جانچ، انضمام سے سرمایہ کاری اور مالی بنیاد مضبوط، ٹیکس سے خزانہ کو فائدہ، روزگار کے مواقع پیدا ہونگے :حکام 90 فیصد کارگو غیر ملکی کیریئرز کے ذریعے منتقل ، پاکستان کو سالانہ 4سے 8ارب ڈالر زرِمبادلہ خرچ کرنا پڑتا ،شپنگ کارپوریشن مجموعی تجارت کا صرف 11فیصد کارگو ہینڈل کرتی پی این ایس سی 45جہازوں سے کم ہو کر 13تک محدود، آدھے 20سال سے زائد پرانے ، آمدن میں سالانہ 19فیصد کمی، خالص منافع 3.71ارب رہ گیا:ذرائع اسلام آباد (دنیا رپورٹ) پاکستان... ​ Read more