بچے چرانے والی عورت پارک میں معذور بچے کو وھیل چیئر سمیت لے کر فرار

لاہور (31 دسمبر 2025): لاہور میں بچے چرانے والی ایک عورت پارک میں معذور بچے کو وھیل چیئر سمیت لے کر فرار ہو گئی، تاہم ڈولفن فرینڈلی پٹرولنگ یونٹ نے 10 سالہ بچے کو بازیاب کرا لیا۔ ترجمان ڈولفن کے مطابق گریٹر اقبال پارک لاہور میں ایک فیملی سیر و تفریح کے لیے آئی ہوئی […]