انقرہ: ترکیہ میں سکیورٹی فورسز نے ملک گیر آپریشن کے دوران ایک ہی دن میں داعش کے 357 مشتبہ ارکان کو حراست میں لے لیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق 21 صوبوں میں بیک وقت انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں کی گئیں جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 357 مشتبہ افراد کو حراست میں […]