دبئی: متحدہ عرب امارات نے نئے سال کی آمد کے موقع پر نجی شعبے میں کام کرنے والے اماراتی شہریوں کے لیے تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ نجی شعبے میں کام کرنے والے اماراتی شہریوں کی کم از […]