دبئی(قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش، فجیرہ، راس الخیمہ اورام القیون میں بھی بارش نے سردی کی شدت میں اضافہ کردیا۔ راس الخیمہ کے بلند ترین پہاڑ جبل جیس پر درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اس سے قبل بھی رواں ماہ دبئی میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار …