بلوچستان برفانی جنت بن گیا، نئے سال سے قبل زیارت، توبہ اچکزئی اور کان مہترزئی میں شدید برفباری

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نئے سال 2026 کے استقبال سے چند گھنٹے قبل بلوچستان کے شمالی اور مغربی اضلاع قدرت کے حسین نظاروں سے مزین ہو گئے۔ زیارت، توبہ اچکزئی، کان مہترزئی، چمن، قلعہ عبداللہ اور قلات کے پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری نے وادیوں اور پہاڑوں کو سفید چادر اوڑھا دی، جبکہ کوئٹہ، پشین، مستونگ، نوشکی اور …