کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی کے عوام کو ڈبل ڈیکر بس سروس کے آغاز پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے عوام بہتر سفری سہولیات کے حقدار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ نئی بس سروس کراچی کے شہریوں کے سفر […]