2025 میں انتقال کرجانے والے 10 مشہور شوبز شخصیات

لاہور(قدرت روزنامہ)سال 2025 میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز سمیت کئی معروف پاکستانی شخصیات ہم سے بچھڑ گئیں۔ یہ سال پاکستان سمیت پوری دنیا کے لیے غیرمعمولی طور پر مشکل ثابت ہوا، جس میں متعدد افسوسناک اور دل دہلا دینے والے حادثات اور واقعات رونما ہوئے۔ سال 2025 میں اداکارہ حمیرا اصغر کی موت نے بھی خبروں …