پاکستان کے سب سے بڑے سکوک بانڈ کا تاریخی اجرا، عالمی مالیاتی میدان میں نیا سنگ میل

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)ایس آئی ایف سی کے انقلابی اصلاحاتی اقدامات نے پاکستان کے مالیاتی اور سرمایہ کاری کے شعبہ کو استحکام اور نئی بلندیوں تک پہنچا دیا۔ پاکستان کی اسلامی مالیاتی مارکیٹ انقلابی ترقی اور بے مثال سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرتے ہوئے عالمی مرکز بن چکی ہے۔ پاکستان مستقبل کے لیے مستحکم اور …