اٹلی: 30 برس میں پہلی بار بچے کی پیدائش

انسانوں سے زیادہ بلیاں رکھنے والے اٹلی کے ایک گاؤں میں 30 سال بعد بچے کی پیدائش نے دنیا کی تمام توجہ اپنی جانب کھینچ لی ہے۔ پیگلیارا ڈی مارسی نامی یہ گاؤں گِری فالکو کی پہاڑی کی ڈھلان پر واقع ہے۔ گزشتہ متعدد برسوں میں یہ جگہ کئی لوگ چھوڑ کر جا چکے ہیں … Continue reading اٹلی: 30 برس میں پہلی بار بچے کی پیدائش →