بیجنگ: چین نے بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی نئی آنے والی فلم ’بیٹل آف گلوان‘ کا ٹیزر جاری ہونے کے بعد فلم پر تنقید کرتے ہوئے حقائق مسخ کرنے کا الزام عائد کر دیا۔ سلمان خان کی آنے والی فلم ’بیٹل آف گلوان‘ کا ٹیزر 27 دسمبر کو جاری کیا گیا۔ فلم میں … Continue reading سلمان خان کی فلم ’بیٹل آف گلوان‘ کا ٹیزر جاری، چینی میڈیا کی سخت تنقید →