’’اٹک تک علاقہ افغانستان کا ہے‘‘ کہنے والے کو واپس بھجوانے کے اقدامات شروع

پشاور (31 دسمبر 2025): پشاور پولیس نے اُس افغان شہری کو گرفتار کر لیا ہے جس نے کہا تھا کہ ’’اٹک تک کا علاقہ افغانستان کا ہے‘‘ اور اسے واپس بھجوانے کے اقدامات شروع کر دیے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ افغان شہری شاہ نواز کو پشاور میں خزانہ کیمپ سے گرفتار کر لیا […]