یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مقدمہ درج نہ ہونے پر وکلا نے ایم اے جناح روڈ پر احتجاج کیا جبکہ کراچی بار ایسوسی ایشن نے عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ یوٹیوبر رجب بٹ کے وکیل کی جانب سے سٹی کورٹ تھانہ میں وکلاء کیخلاف مقدمہ درج کرانے سے متعلق وکلا برادری نے سٹی کورٹ تھانہ اور پھر … Continue reading کراچی بار کا رجب بٹ کیخلاف مقدمہ درج نہ ہونے پر آج عدالتی بائیکاٹ کا اعلان →