کراچی میں شدید سردی سے متعلق محکمہ موسمیات کا بڑا بیان

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں 4 اور 5 جنوری سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے ڈپٹی ڈائریکٹر میٹ انجم نذیر ضیغم کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں شہر قائد کا پارہ سنگل ڈیجٹ تک گر سکتا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر میٹ […]