لندن (31 دسمبر 2025): غزہ میں انسانی بحران بدستور سنگین ہے، 10 ممالک کے وزرائے خارجہ نے اس سلسلے میں ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا، برطانیہ، فرانس و دیگر ممالک نے اسرائیل سے غزہ میں امداد کی ترسیل کے لیے رکاوٹیں ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، صہیونی رجیم […]